امید گاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ذات یا مقام جس سے کوئی توقع وابستہ ہو (ترکیب میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ذات یا مقام جس سے کوئی توقع وابستہ ہو (ترکیب میں مستعمل)۔